Jamaat-e-Islami Pakistan |

اہم خبریں

شاہد نوید ملک جے آئی یوتھ پاکستان کےسیکرٹری جنرل مقرر


لاہور22 فروری ۔2020مرکزی صدر جے آئی یوتھ پاکستان زبیراحمد گوندل نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سے مشاورت کے بعد شاہد نوید ملک کو جے آئی یوتھ پاکستان کا سیکرٹری جنرل مقرر کیا ہے۔ شاہد نوید ملک اس سے قبل صدر لاہور اور وسطی پنجاب کے صدر کی ذمہ داریوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ شاہد نوید ملک ایک متحرک یوتھ لیڈرز کے ساتھ ساتھ مقامی سیاست میں فعال کردار ادا کررہے ہیں۔ لاہور سے رہائشی تعلق رکھنے والے شاہد نوید ملک صوبائی حلقے کے لیے الیکشن بھی لڑچکے ہیں۔ ان کے تقرر پر جماعت اسلامی کے ساتھ ساتھ دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے خیرمقدم کیا ہے۔شاہد نوید ملک نےعمرہ سے واپس آکر ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس