Jamaat-e-Islami Pakistan |

اہم خبریں

جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی نے تحریک پاکستان کے رہنما آزاد بن حیدرایڈووکیٹ کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہارکیا ہے



کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور صوبائی سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے تحریک پاکستان کے رہنماءاور قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے رفیق آزاد بن حیدرایڈوکیٹ کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔دریں اثناءجماعت اسلامی کے رہنماﺅں نے پیما سندھ کے رہنماءاور دانشور ڈاکٹر محمد علی محمدی کی ہمشیرہ کی وفات پر بھی دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس