Jamaat-e-Islami Pakistan |

اہم خبریں

محمد حسین محنتی کی شہید محمد اصغر اور حافظ الحق حسن زئی کی وفات پر لواحقین سے تعزیت


کراچی (اسٹاف رپورٹر) 12مئی 2020 جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے کورونا کا شکار پاک فوج کے میجر شہید محمد اصغر کی وفات پر ان کے سسر سردار مقصود الزمان کی رہائشگاہ پر پہنچ کر تعزیت ، مرحوم کی درجات بلندی اور پسماندگان کےلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔ دریں اثناءصوبائی امیر نے صدر آل کراچی رکشہ اتحاد حافظ الحق حسن زئی کی وفات پر بھی ان کے لواحقین کے پاس جاکر تعزیت اور پسماندگان کےلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔ 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس