Jamaat-e-Islami Pakistan |

اہم خبریں

جماعت اسلامی کے رہنماءغلام غوث غازی انتقال کر گئے


کراچی (اسٹاف رپورٹر) 13مئی 2020 نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی ،قیم صوبہ کاشف سعید شیخ اور سکریٹری اطلاعات مجاہد چنا سمیت دیگر ذمہ داران نے جماعت اسلامی کے بزرگ رہنمائ،سکھرمقام کے سابق امیر اور جامعہ تفہیم القرآن سکھر کے سرپرست غلام غوث غازی کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس