Jamaat-e-Islami Pakistan |

اہم خبریں

جماعت اسلامی کی منصوبہ پر عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس 6 جولائی کو راشد نسیم کی زیرِ صدارت ہو گا


لاہور5جولائی2020ئ

جماعت اسلامی پاکستان کی منصوبہ پر عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس 6 جولائی کو صبح دس بجے شعبہ تحقیق و تجزیہ کے دفاتر میں ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت نائب امیر و نگران منصوبہ عمل کمیٹی راشد نسیم کریں گے ۔
 

Youtube Downloader id

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں




سوشل میڈیا لنکس