tanzeem.jamaat@gmail.com
مغرب زدہ شخصیات کی حکومتیں ملک کے مسائل کا حل نہیں۔راشد نسیم
1سال پہلے
جماعت اسلامی کی تاسیس کو 82سال مکمل ہو گئے۔ لیاقت بلوچ
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ90 دنوں سے ایک دن زیادہ بھی الیکشن میں تاخیر قبول نہیں۔ مقررہ آئینی مدت میں انتخابات کے انعقاد کے لیے سپریم کورٹ جارہے ہیں۔
اقلیتوں کے حقوق،جان ومال اور عبادت گاہوں کے تحفظ کے لیے اقلیتی امور کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ سراج الحق
ہ سندھ کی حکمران پارٹی نے ظالم جاگیرداروں اور وڈیروں کا سہارا لے کر صوبے کو جنگل بنا دیا،بچیاں تک محفوظ نہیں، 40برسوں سے حکمرانوں کی شکل میں ڈاکو راج مسلط ہے۔سراج الحق
قومی، صوبائی اسمبلیوں کی مدت مکمل ہوگئی، نگراں عبوری حکومتیں بن گئیں۔ آئینی، جمہوری اور انتخابی اعتبار سے 90 دن میں انتخابات کا آئینی آرٹیکل بالادست ہے۔لیاقت بلوچ
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف جمعہ 18اگست کو ملک گیر احتجاج ہو گا۔سراج الحق
اگر تحریک پاکستان صرف آزادی، اقتصادی بہبود کے لئے ہوتی اور قیام پاکستان تحریک کا کوئی اسلامی نظریہ نہ ہوتا تو برصغیر کے مسلمان اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکتے تھے۔لیاقت بلوچ
قوم میں مزید مہنگائی برداشت کرنے کی سکت نہیں۔ سراج الحق
ہر آنے والا دِن کشمیریوں کے جذبہ آزادی اور حق خود ارادیت کوجنون میں تبدیل کر رہا ہے۔لیاقت بلوچ
10مہا پہلے
11مہا پہلے
No records found