tanzeem.jamaat@gmail.com
حج کے موقع پر پوری دنیا سے مسلمانوں کی آمد ایک فقیدالمثال اجتماع ہے، جس میں رنگ و نسل، علاقہ و زبان سے بالاتر ہوکر توحید اور رسول اللہ کی محبت تمام حجاج کا اصل سرمایہ ہوتا ہے۔ لیاقت بلوچ
1سال پہلے
ہ سٹیٹس کو اور خاندانوں کی سیاست نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔سراج الحق
اسلام آباد میں مظاہرے کی قیادت سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم کریں گے۔ ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف
امت مسلمہ کے جو حکمران ہیں وہ خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں بالخصوص پاکستان جو کلمہ لا الہ اللہ کے نام پر بنا ہے یہاں کے حکمران تو کچھ بھی نہیں کر رہے راشد نسیم
سویڈن کے سفیر کی ملک بدری کا مطالبہ کیا ہے اور عالم اسلام سے بھی اپیل کی ہے کہ اجتماعی غیرت اور حمیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے یورپی ملک سے سفارتی تعلقات ختم کیے جائیں۔سراج الحق
سویڈن کے سفیر کے سامنے اس معاملہ پر احتجاج ریکارڈ کروایا جائے اور مسلمانوں کے جذبات کی بھرپور ترجمانی کی جائے۔سراج الحق
آئی ایم ایف سے قرضہ لینا ہی ترقی کا راستہ ہے؟۔سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملت اسلامیہ پاکستان کو عید قربان کی مبارکباد اور پیغام
دو صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرکے پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کو ون ویلنگ کا موقع پی ٹی آئی نے فراہم کیا۔سراج الحق
انتخابی کمیشن جماعت اسلامی پاکستان کے صدرونائب امیرراشد نسیم نے حلقہ خواتین کی مرکزی مجلس شوریٰ برائے سیشن2023-26 کے لیے منتخب ہونے والی 25 ارکان کے ناموں کا اعلان کر دیا۔
11مہا پہلے
No records found