tanzeem.jamaat@gmail.com
عافیہ صدیقی کی رہائی کی جد و جہد مسلم حکمرانوں کا دینی فریضہ ہے۔حافظ محمد ادریس
1سال پہلے
محلاتی سازشوں، بندکمروںمیں فیصلوں اور سیاسی انجینئرنگ سے مسائل مزید گنجلک ہوں گے،قوم ظالموں کا احتساب کرنے کے لیے تیار بیٹھی ہے،۔سراج الحق
معاشی محاذ پر پاکستان کے ڈیفالٹ کا خوف مسلط ہے اور کرنسی کی ویلیو ختم ہوکر رہ گئی ہے۔راشد نسیم
کراچی کے عوام نے اپنے ووٹ کے ساتھ اپنے مسائل کے حل کا مینڈیٹ جماعتِ اسلامی کو دیا ہے۔ لیاقت بلوچ
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی مسلسل گرفتاری عدل و انصاف کی آفاقی قدروں کے لیے ایک تازیانہ عبرت ہے۔ڈاکٹر فرید پراچہ
ماہرین کے مطابق اس وقت جی ڈی پی مائنس ہو چکا ہے، زرمبادلہ کے ذخائر 4ارب ڈالر سے بھی کم ہیں جو بمشکل ایک ماہ کی درآمدات کے لیے ہیں۔ سراج الحق
صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز الٰہی کی گرفتاری کا انداز انتہائی قابل افسوس ہے۔حافظ ادریس
اجلاس نے قومی سیاسی قیادت سے اپیل کی کہ بدترین قومی سیاسی بحران کا علاج سیاسی مذاکرات اور سیاسی حل ہے۔ لیاقت بلوچ
سیاسی انجینئرنگ نہیں، مذاکرات اور اس کے نتیجہ میں شفاف قومی انتخابات مسائل کا حل ہیں، عوام کو فیصلے کا اختیار دیا جائے۔ سراج الحق
جنھوں نے ملک کے نام پر قرضے لے کر خود کھائے، وہی ادا کریں، غریبوں کا خون نچوڑنا بند کیا جائے۔ سراج الحق
No records found