tanzeem.jamaat@gmail.com
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ متوسط اور غریب طبقہ کیلیے قیامت سے کم نہیں۔ ٹیکسز شامل کرکے فی یونٹ قیمت 56 روپے تک پہنچ گیا۔ سراج الحق
1سال پہلے
ہمیں افغانستان سے سبق لینا چاہیے وہاں معیشت بہتر ہو رہی ہے جرائم ختم ہو رہے ہیں وہاں عورت محفوظ ہو رہی ہے۔راشد نسیم
کرپٹ اشرافیہ اور فرسودہ نظام نے تیل گیس کوئلہ اور زراعت کی دولت سے مالا مال سندھ کو تباہ اور ملک کے پورے سسٹم کو ناکارہ بنادیا ہے۔لیاقت بلوچ
معیشت کی تباہی موجودہ اور سابقہ حکومتوں کی بیڈگورننس کا نتیجہ ہے۔ سراج الحق
جماعت اسلامی نے اتحادی سیاست کو خیر آباد کہہ دیا ہے
اتحادی حکومت کی انتخابی اصلاحات کی کمیٹی یکطرفہ ہے اسی لیے یہ متنازعہ ہی رہے گی۔لیاقت بلوچ
اسلامی نظام معیشت سودی نظام کا متبادل ہے۔سراج الحق
مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ کرنے والوں کے منہ پر اقتدار میں آ کر تالے لگ گئے۔ سراج الحق
انصاف کے اداروں پر حیرانی ہے کہ جیسے ہی کوئی اقتدار میں آتا ہے اس کے سارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔سراج الحق
عدالتوں میں انصاف بکتا ہے، اقتدار میں آ کر سب کو کلین چٹ مل جاتی ہے، غریب عمر بھر کچہریوں کے چکر کاٹتا ہے۔سراج الحق
8مہا پہلے
No records found