tanzeem.jamaat@gmail.com
جماعتِ اسلامی آئین کے تحفظ، آئین کے مطابق پورے ملک میں ایک دِن انتخابات اور سیاسی محاذ آرائی کے خاتمہ کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔ لیاقت بلوچ
1سال پہلے
سیاسی جماعتیں بھی ہوش کے ناخن لیں، انہوں نے جو راستہ اپنایا ہے اس سے صاف ظاہر کہ ماضی سے سبق نہیں سیکھا گیاسراج الحق
پی ڈی ایم کی موجودہ اور پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت این آر او کی پیداور اور ملک کی موجودہ صورتحال کی ذمہ دار ہیں۔سراج الحق
اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے جس کے مستقبل کا فیصلہ خطے کے عوام نے اپنے حق خود ارادیت سے کرنا ہے۔ آصف لقمان قاضی
پاکستانی ریاست 75 سال سے مسلسل غلطیوں اور غلط سیاسی انتظامی اقدامات کی وجہ سے ہمہ گیر مسائل میں اْلجھی ہوئی ہے۔لیاقت بلوچ
ملک کا پورا ماحول زہر آلود ہو چکا ہے۔ سیاستدان ایک دوسرے کو تباہ کرنے کے راستے پر گامزن ہونے کی بجائے بہتری کی تدبیر اپنائیں۔سراج الحق
بلوچستان ہے تو پاکستان ہے، صوبہ کے عوام بارود کے ڈھیر پر بیٹھے ہیں۔سراج الحق
وفاقی شرعی عدالت کے حرمت سود کے تاریخی فیصلہ پر ایک سال گزر چکا ہے۔ ڈاکٹر فرید احمد پراچہ
بلوچستان ہے تو پاکستان ہے، صوبہ کے عوام بارود کے ڈھیر پر بیٹھے ہیں، بنیادی ضروریات زندگی کے علاوہ اب لوگوں کا مسئلہ جان کے تحفظ تک پہنچ چکا ہےسراج الحق
بلوچستان کی مجموعی صورتحال انتہائی تشویشناک ہےسراج الحق
No records found