tanzeem.jamaat@gmail.com
جماعت اسلامی کے سینئر رہنما حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ انسانی اقدار کو پامال کرنا معاشرے پر بہت بڑا ظلم ہے۔
1سال پہلے
امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر ژوب بلوچستان جلسہ میں شرکت سے قبل ہونے والے خودکش حملہ کے بعد صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔
جماعت اسلامی نہ صرف گوادر اور بلوچستان کے عوام بلکہ ہر مظلوم پاکستانی کے حق کے لیے آواز اٹھاتی رہے گی۔ سراج الحق
سری نگر میں عالمی نوعیت کا اجلاس بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ سراج الحق
ملک دشمن عناصر کے ساتھ نرمی نہیں برتی جا سکتی، حافظ محمد ادریس
پارلیمنٹ، عدلیہ، سِول ادارے اور افواجِ پاکستان پوری قوم کا مشترکہ اثاثہ اور فخر ہیں۔لیاقت بلوچ
پارلیمنٹ، عدلیہ کی محاذ آرائی اور سِول-ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو درپیش عوامی مزاحمت سے قومی سلامتی کے لیے بڑی خطرناک صورتِ حال پیدا ہوگئی ہے۔لیاقت بلوچ
پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اورپی ٹی آئی کی سیاست کی مثال پانی میں مدھانی ہے جس سے ملک اور قوم کے فائدے میں کچھ نہیں نکلے گا۔سراج الحق
صوبہ عرصہ دراز سے بدامنی، کرپشن اور معاشی ناہمواریوں کا شکار ہے اوربنیادی سہولتیں اور کاروبار کے فقدان نے لوگوں کے اندر احساس محرومی پیدا کر دیا ہے۔سراج الحق
ملک کو بحران سے نکالنے کا پہلا،دوسرا،تیسرا اور آخری حل سیاسی جماعتوں کے ڈائیلاگ ہیں،امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا پشاور میں شمولیتی جلسے سے خطاب
No records found