tanzeem.jamaat@gmail.com
ملک کی تاریخ میں پہلی دفعہ پارلیمان اور سپریم کورٹ آمنے سامنے ہیں۔ سراج الحق
1سال پہلے
سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے کہ ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکالنے کے لیے بے معنی کی بجائے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کریں۔ سراج الحق
فیصلے پارلیمان اور عدالتوں میں نہیں تو بیرکوں میں ہوتے ہیں۔ ملک کی حالت سدھارنے کے لیے الیکشن کی طرف جانے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔سراج الحق
ملک میں مزدور کی نمائندگی سرمایہ دار، کسان کی جاگیردار اور مظلوم کی ظالم کرتا ہے۔سراج الحق
جرمنی کے سفیر الفریڈ گراننس نے منصورہ میں ملاقات کی اور ملک، خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔سراج الحق
ملک و قوم کی بہتری کے لیے ناگزیر ہے کہ سیاسی جماعتیں الیکشن تاریخ پر اتفاق رائے پیدا کریں۔سراج الحق
2سال پہلے
آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن اور سودی نظام نے پوری دنیا میں پاکستان کو رسوا کیا ہے۔لیاقت بلوچ
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سیاست دانوں کو خبردار کیا ہے کہ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق رائے کا موقع گنوا دیا تو پھر شاید قومی یا صوبائی اسمبلیوں کے تو نہیں، بلدیاتی انتخابات ہی ہوں۔
کبل پولیس سٹیشن سوات میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ پر حکومتی موقف کو مسترد کرتے ہوئے اسے حقائق کی بجائے عذرلنگ قرار دیا ہے اور واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔سراج الحق
سیاسی بحران ملک کی تباہی کا سبب ہے، سودی لعنت نے معیشت و تجارت کو تباہ کرکے رکھ دیا۔لیاقت بلوچ
No records found