tanzeem.jamaat@gmail.com
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن "کراچی کنیکٹ" کےعنوان سے"سوشل میڈیا میٹ اپ" سےخطاب کررہےہیں
1ماہ پہلے
امریکی صدر پر ہر گز اعتماد نہیں کیا جا سکتا، وہ بھارت کے حامی اور غزہ میں فلسطینیوں کے قتل کے ذمہ دار ہیں،پریس کانفرنس سے خطاب
نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل مِلی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ کا امیر جماعت اسلامی خضدار اور بی این پی رہنما عبدالمجید سے ٹیلی فونک رابطہ
حکمران امریکہ سے مرعوب ہونے کی بجائے جرأت کے ساتھ کشمیر اور فلسطین کی بات کریں۔حافظ نعیم الرحمن
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور دہلی کے درمیان مجوزہ مذاکرات میں مسئلہ کشمیر پر کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے علاوہ کسی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں کیا جائے گا،
سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ہدیۃ الہادی پاکستان کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم ممالک نیٹو کی طرز پر فوجی اتحاد تشکیل دیں
اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بھارت جارحانہ کاروائیوں سے باز نہ آیا تو ہماری طرف سے کوئی گارنٹی نہیں،
امیر جماعت کی اپیل پر بھارتی جارحیت اور بزدلانہ کارروائی کے خلاف ملک بھر میں ”یوم عزم“ منایا گیا.
2مہا پہلے
دشمن کو اچھا جواب ملا، مزید سبق سکھایا جائے، حکومت بھارتی جارحیت کے معاملہ پر فوری طور پر کل جماعتی کانفرنس بلائے،قوم متحد ہے،امیر جماعت اسلامی
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن وفد کے ہمراہ علامہ ساجد میر امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے انتقال پر تعزیت کر رہے ہیں۔
15دن پہلے
No records found