رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کیامیں تمہیں اس شخص کے بارے میں نہ بتاوں جو آگ پر حرام کر دیا گیا ۔ فرمایا! ہر دل نواز، شگفتہ مزاج، نرم خو، سادگی پسند انسان پر آگ حرام ہو گی۔ (سنن ترمذی)

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کیامیں تمہیں اس شخص کے بارے میں نہ بتاوں جو آگ پر حرام کر دیا گیا 
۔ فرمایا! ہر دل نواز، شگفتہ مزاج، نرم خو، سادگی پسند انسان پر آگ حرام ہو گی۔ (سنن ترمذی)