حضرت محمد ﷺ نے فرمایا !

جو شخص جنت میں داخل ہوگا اسے ایسی نعمتیں دی جائیں گی کہ پھر اسے کوئی تکلیف نہیں ہو گی، نہ اس کے کپڑے پرانے ہوں گے، نہ اس کی جوانی ختم ہوگی۔ 
(مسلم ، کِتَابُ صفۃ القیامۃ والجنۃ وَالنَّار)