صحیح بخاری

ترجمہ :  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا  علامات قیامت میں سے یہ ہے کہ ( دینی ) علم اٹھ جائے گا اور جہل ہی جہل ظاہر ہو جائے گا ۔ اور ( علانیہ ) شراب پی جائے گی اور زنا پھیل جائے گا ۔
صحیح بخاری حدیث نمبر :  80