السلسلۃ الصحیحۃ

ترجمہ ۔؛  رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: 

جب کوئی قوم عہد توڑتی ہے تو ان میں قتل عام ہو جاتا ہے جب کسی قوم میں فحاشی عام ہوجاتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان پر موت کو مسلط کر دیتا ہے جب کوئی قوم زکوٰۃ کی ادائیگی روک لیتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان سے بارش روک لیتا ہے۔   

(السلسلۃ الصحیحۃ، ۱۷۸۳)