سید ذیشان اختر کو آئندہ مدت (28اپریل 2025تا 31اکتوبر) کے لیے امیر جماعت اسلامی حلقہ/صوبہ جنوبی پنجاب مقرر کر دیا ہے
12گھنٹے پہلے

لاہو ر 28 اپریل 2025ء
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے دستور جماعت کی دفعہ 40اور 52کے تحت جماعتی مصالح اور ارکان حلقہ/ صوبہ کی آرا کے مطابق سید ذیشان اختر کو آئندہ مدت (28اپریل 2025تا 31اکتوبر) کے لیے امیر جماعت اسلامی حلقہ/صوبہ جنوبی پنجاب مقرر کر دیا ہے۔ امیر جماعت نے ہدایت کی ہے کہ دستور جماعت کی دفعہ 41اور 55کے تحت سید ذیشان اختر امارت حلقہ/صوبہ جنوبی پنجاب کے منصب کا حلق اٹھا کر آئندہ مدت کے لیے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔