News Detail Banner

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن وفد کے ہمراہ علامہ ساجد میر امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے انتقال پر تعزیت کر رہے ہیں۔

2دن پہلے

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن  وفد کے ہمراہ علامہ ساجد میر  امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے انتقال پر  مرکز مرکزی جمعیت اہلحدیث راوی روڈ  میں ذمہ داران  سے تعزیت کر رہے ہیں۔ وفد میں جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیر العظیم ، امیر جماعت اسلامی حلقہ لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ و دیگر شامل ہیں۔