News Detail Banner

ایران اور امریکہ کے درمیان امن معاہدے کا طے پانا درحقیقت ایران کی فتح اور اسرائیل امریکہ اتحاد کی شکست ہے۔ حافظ نعیم الرحمان ۔

10گھنٹے پہلے

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا ایکس پر بیان ۔

ایران اور امریکہ کے درمیان امن معاہدے کا طے پانا درحقیقت ایران کی فتح اور اسرائیل امریکہ اتحاد کی شکست ہے۔ حافظ نعیم الرحمان ۔

ایران کی مزاحمت نے ثابت کردیا کہ سامراج اسی وقت اپنے عزائم میں کامیاب ہوتا ہے جب مزاحمت نہ ہو ۔امیر جماعت اسلامی ۔

لیکن جہاں استقامت کے ساتھ مزاحمت ہو وہاں سامراج کو شکست ہوتی ہے۔ حافظ نعیم الرحمان ۔

وقت آگیا ہے کہ پاک سعودیہ دفاعی معاہدے کو وسعت دی جائے اور ایران اور ترکیہ کو بھی شامل کیا جائے۔ حافظ نعیم الرحمان ۔

اب فوری طور پر پاک ایران گیس پائپ لائن پر کام کا آغاز کیا جائے اور منصوبہ مکمل کیا جائے ۔حافظ نعیم الرحمان ۔

ایران کے ساتھ فوری آزادانہ تجارت شروع کی جائے۔ امیر جماعت اسلامی کا مطالبہ ۔