News Detail Banner

ملتان : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی ذمہ داران جماعت اسلامی ضلع ملتان کے ساتھ نشست،

1دن پہلے

ملتان : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی ذمہ داران جماعت اسلامی ضلع ملتان کے ساتھ نشست،اس موقع پر سید ذیشان اختر امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب،قیم ثناءاللہ سرانی،نائب امیر صوبہ و امیر ضلع ملتان صہیب عمار صدیقی اور ضلعی و تحصیلی ذمہ داران موجود ہیں.