News Detail Banner

‏پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ خوش آئندہ اور اچھی پیش رفت ہے۔ حافظ نعیم الرحمان

8گھنٹے پہلے

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا ایکس پر بیان ۔

‏پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ خوش آئندہ اور اچھی پیش رفت ہے۔ حافظ نعیم الرحمان

یہ خطے میں مسلم ممالک کے درمیان اتحاد و ہم آہنگی کی علامت بنے گا اور غیروں پر انحصار ختم ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی

ایران کو بھی اس معاہدے میں شامل کیا جائے، وہ ایک فطری اتحادی ہے ۔ حافظ نعیم الرحمان

ایران کی اس معاہدے میں شمولیت سے پورے خطے میں امن و تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔ حافظ نعیم الرحمان

مستقبل میں قطر ، ملائیشیا، انڈونیشیا اور بنگلہ دیش سمیت دیگر مسلم ممالک کو اس اتحاد کا حصہ بنایا جاسکتا ہے۔امیر جماعت اسلامی