نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم ہفتہ کو بعدنماز عشاء القلم مسجد وحدت روڈ میں ”معلم انسانیت ﷺ“ کے موضوع پر خطاب کریں گے
2سال پہلے
لاہور19نومبر2021ء
نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم ہفتہ کو بعدنماز عشاء القلم مسجد وحدت روڈ میں ”معلم انسانیت ﷺ“ کے موضوع پرگفتگو کریں گے۔ قبل ازیں وہ منصورہ کی مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے بھی سوا بارہ بجے خطاب کریں گے۔