News Detail Banner

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی وفد کے ساتھ چینی سفیر جناب نانگ رانگ اور ان ٹیم سے ملاقات

2مہا پہلے

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی وفد کے ساتھ چینی سفیر جناب نانگ رانگ اور ان ٹیم سے ملاقات ،جماعت اسلامی کے وفد میں سیکرٹری جنرل امیر العظیم ، صدر الخدمت فاونڈیشن محمد عبدالشکور اور ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی شامل تھے۔باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال