tanzeem.jamaat@gmail.com
استحکام کا راستہ پولنگ سٹیشن سے ہو کر گزرتا ہے۔سراج الحق
1سال پہلے
وہ الیکشن میں التوا کی کوئی وجہ نہیں دیکھ رہے،اگر ایسا ہوا تو جماعت اسلامی بھرپور عوامی، جمہوری پرامن مزاحمت کا راستہ اختیار کرے گی۔سراج الحق
سودی نظام معیشت تباہی کی جڑ ہے۔سراج الحق
دورجدید نے تمام تر مادی وسائل ہونے کے باوجود انسانوں کو سکون و اطمینان میسر نہیں۔ مہنگائی، بے روزگاری اور غربت سے معاشرے تباہ ہو رہے ہیں۔ راشد نسیم
بدامنی اور مہنگائی ملک کے سلگتے ہوئے مسائل، براہ راست ذمہ دار ماضی کی حکومتیں ہیں۔ سراج الحق
جماعت اسلامی بجلی بلوں میں 48فیصداضافی ٹیکسز کی شمولیت اور آئی پی پیز معاہدوں کے خلاف عدالت جائے گی۔سراج الحق
آئی پی پیز معاہدے سابقہ حکومتوں کی بدنیتی تھی،ان کے فرانزک آڈٹ اور ذمہ داران کے کڑے احتساب کا مطالبہ کرتے ہیں۔سراج الحق
اگرچیف جسٹس قاضی فائز عیسی عوام کو ظلم و ناانصافی سے نجات دلا دیں تو ان کا احسان ہو گا، قوم کی ان سے بڑی توقعات وابستہ ہیں۔ سراج الحق
ملک میں احتساب صرف کمزور کا ہوتا ہے، طاقتور مافیا کو کوئی نہیں پکڑ سکتا ۔سراج الحق
عام انتخابات ناگزیر،مردم شماری کا معاملہ بھی نمٹ گیا انتخابات ہی ملک میں سیاسی استحکام لائیں گے۔لیاقت بلوچ
10مہا پہلے
No records found