tanzeem.jamaat@gmail.com
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ترکیہ میں زلزلہ سے ہونے والی اموات اورتباہی پر شدید افسوس کرتے ہوئے دونوں ممالک کی حکومتوں سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔
2سال پہلے
اقوامِ متحدہ کی جانبداری اور بے حِسی کی وجہ سے سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد نہیں کیا گیا۔لیاقت بلوچ
وزیراعظم آئی ایم ایف کے وفد کے سامنے سجدہ ریز ہیں، اس سے بڑھ کر قوم کی اور کیا تضحیک ہو سکتی ہے۔ سراج الحق
دہشت گردی اور ملک میں پے در پے حادثات نے پوری قوم کو افسردہ، غم زدہ کردیا ہے-لیاقت بلوچ
جماعت اسلامی کا تین روزہ مہنگائی مارچ کا اعلان-امیر العظیم
جب تک پاکستان میں اللہ کی حکمرانی قائم نہیں ہوتی،ملک آگے نہیں بڑھے گا۔راشد نسیم
پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکا وفاقی و صوبائی حکومتوں اور سیکیورٹی اداروں کی ناکامی ہےسراج الحق
کشمیریوں کی وکالت کرنا حکومت پاکستان کی ذمہ داری ہے۔سراج الحق
پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی کی اتحادی حکومت نے معیشت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیا۔سراج الحق
پیر کو ہونے والا شٹ ڈاؤن گزشتہ تین ماہ کے دوران دوسرا ملک گیر بریک ڈاؤن ہے جس سے پہلے سے تباہ حال معیشت کو اربوں کا نقصان ہوا۔ سراج الحق
1سال پہلے
No records found